۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
News ID: 391740
10 ستمبر 2024 - 12:41
نماز قضا

حوزہ/ بعض لوگ یہی سوچتے ہیں کہ اگر آخری وقت میں نماز پڑھی ہے تو ان کی آدھی نماز درست ہے اور باقی قضا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال: نماز کا قضا ہونا؛ بعض لوگ یہی سوچتے ہیں کہ اگر آخری وقت میں نماز پڑھی ہے تو ان کی آدھی نماز درست ہے اور باقی ان کی نماز قضا ہے۔

جواب؛ جبکہ ایسا بالکل درست نہیں ہے۔ حتی اگر کوئی شخص ایک رکعت نماز وقت کے اندر اندر پڑھ لے تو پھر بھی ایسے شخص کی نماز صحیح ہے اور نماز قضا نہیں ہے۔

البتہ یہ بھی جائز نہیں ہے کہ نماز کو عمداً اور بغیر کسی دلیل کے دیر سے پڑھیں۔

عروة الوثقے، ج1، ص523۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .